Search Results (0)

Pages & Stories

نوجوان ذہنوں کی آبیاری: رَہنما پبلک اسکول کے طلبہ کا نیشنل فوڈز پورٹ قاسم پلانٹ کا دورہ

نیشنل فوڈز کے پورٹ قاسم پلانٹ نے رَہنما پبلک اسکول کے باصلاحیت طلبہ (عمر گیارہ سے تیرہ سال) کو ایک معلوماتی اور دلچسپ تعلیمی تجربے کے لیے خوش آمدید کہا۔ اس دورے کے دوران بچوں کو نیشنل فوڈز کی تاریخ، مصنوعات کی وسیع اقسام، غذائی تحفظ، تیاری، ذخیرہ اور پیکنگ جیسے اہم پہلوؤں کے بارے میں جاننے کا موقع ملا — وہ بنیادی عوامل جنہوں نے نیشنل فوڈز کو نسل در نسل ایک معتبر گھریلو نام بنایا۔

نوجوان نسل کی تربیت اور انہیں علم و تجربے سے مالا مال کرنا نیشنل فوڈز کی سماجی ذمہ داری کے ایجنڈے کا ایک اہم حصہ ہے، تاکہ کمیونٹی میں مثبت اثرات مرتب کیے جا سکیں۔

Related Article: