دنیا بھر کے لاکھوں صارفین کے دلوں کو جیتتے ہوئے نیشنل فوڈز کی کوشش ہوتی ہے کہ کھانوں میں بہترین ذائقہ اور معیار پیش کرے۔ کمپنی نے 5براعظموں کے 40ممالک میں کامیابی کے ساتھ اپنی کاروباری وسعت کے جھنڈے گاڑدیئے ہیں۔ نیشنل فوڈز مستند ذائقے پیش کرتے ہوئے مسلسل خوشیاں بکھیر رہا ہے جس کے نتیجے میں لوگ اپنی دیرینہ ثقافت کے ساتھ جڑ رہے ہیں۔
نیشنل فوڈز ایک کثیر القومی ادارہ ہے جس کی ذیلی کمپنیاں متحدہ عرب امارات (نیشنل فوڈز ایف زیڈ سی او)، برطانیہ (نیشنل فوڈز پاکستان برطانیہ لمیٹڈ)، کینیڈا (نیشنل ایپیکیور لمیٹڈ) اور ریاستہائے متحدہ امریکہ (نیشنل ایپیکیور یو ایس اے اِنکارپوریٹڈ) میں قائم ہیں۔ اس کے علاوہ اہم منڈیوں میں کاروباری ترقی کو فروغ دینے کے لیے علاقائی نمائندے بھی موجود ہیں۔
-
05
دفاتر -
05
براعظم -
40
ممالک -
41
تقسیم کنندگان
عالمی خوردہ حیثیت
آپ جہاں بھی ہیں ، ہم وہاں موجود ہیں ۔ہمارے صارفین دنیا کے ہر خطے میں دستیاب ہماری صاف ستھری معیاری مصنوعات استعمال کر سکتے ہیں ۔ آپ جہاں بھی ہیں ، آپ جہاں بھی جارہے ہیں ، اور آپ جہاں بھی جانا چاہتے ہیں ، نیشنل فوڈز کی مصنوعات دنیا بھر میں آپ کے قریبی ریٹیلرز مرکز پہ آپ کے لئے دستیاب ہیں ۔