Search Results (0)

Pages & Stories

اجزأ

تمام خالص ترین مصالحے۔
ہمارے کھانے

اجزأ

برانڈ ِڈ مصالحے بنانے کے شعبے میں نیشنل فوڈز نے سب سے پہلے قدم رکھا۔ اس شعبے میں کھلے اور بغیر برانڈ کے مصالحوں کی بھرمار تھی جن کا معیار بہت ہی کم تر تھا اور بہت ہی ناخالص تھے۔ اس کے بر خلاف ہم نے قدرتی اجزأ اور خالص ترین مصالحوں سے تیار کردہ بہترین مصنوعات پیش کرنے کا عہد کیا۔ ہمارے پاس مصالحوں کی تمام اقسام موجود ہیں جن میں سرخ مرچ پاؤڈر، قصوری میتھی، ہلدی پاؤڈر، دھنیہ، زیرہ، ادرک اور لہسن کا پاؤڈر، گرم مصالحہ اور سیاہ مرچ پاؤڈرشامل ہیں۔

ہماری مصنوعات

  • ہلدی پاؤڈر
  • گرم مسالہ
  • مرچ پاؤڈر
  • ادرک پاؤڈر
  • دھنیا پاؤڈر
  • ثابت ذیرہ
  • قصوری میتھی
  • کالی مرچ پاؤڈر
  • لہسن پاؤڈر
  • زیرہ پاؤڈر