Search Results (0)

Pages & Stories

مصالحوں کے مرکبّات

موزوں ترین آمیزش۔
ہمارے کھانے

مصالحوں کے مرکبّات

نیشنل ریسیپی مکسز پاکستان بھر میں فروخت ہونے والے پسندیدہ ترین برانڈز ہیں۔ تراکیب کی وسیع ترین اقسام کے ساتھ نیشنل ریسیپیز تمام خوردہ فروش، تھوک فروش اور ای۔کامرس چینلز پر دستیاب ہیں۔ہماری مصنوعات مسلسل ترقی پذیر، مستند اور ذائقے اور خوشبو میں اعلیٰ ہیں جن کے بہترین معیاری اجزأ مصنوعی رنگوں اور / یا ذائقوں سے پاک ہیں۔ نیشنل ریسیپی مکسز مصالحوں کا موزوں ترین مرکب ہیں جو ہر کھانے کو اسپیشل بنادیتے ہیں۔

چاول رینج

  • سندھی بریانی ریسیپی مکس
  • پلاؤ ریسیپی مکس
  • بریانی ریسیپی مکس
  • بمبئی بریانی کراچی خاص
  • پلاؤ بریانی ریسیپی مکس

بھنا رینج

  • کڑاھی گوشت ترکیب مکس
  • آچار گوشت ریسیپی مکس
  • قیمہ ریسیپی مکس
  • چکن جلفریزی ترکیب مکس
  • سفید کراہی ترکیب مکس
  • کلیجی

سالن رینج

  • قورمہ ریسپی مکس
  • پایا ریسپی مکس
  • سالن مصاالحہ ریسپی مکس
  • مرغی ریسپی مکس
  • کوفتہ ریسپی مکس
  • دہلی نہاری ریسپی مکس

باربی کیو

  • تکہ بوٹی ریسپی مکس
  • سیخ کباب ریسپی مکس
  • چکن تندوری ریسپی مکس
  • چکن تکہ ریسپی مکس
  • بہاری کباب ریسپی مکس
  • ملائی بوٹی ریسپی مکس

فرائیڈ رینج

  • مچھلی ریسپی مکس
  • شامی کباب ریسپی مکس
  • بروسٹ ریسپی مکس
  • چپلی کباب ریسپی مکس
  • فرائیڈ چانپ ریسپی مکس
  • لاہوری فش ریسپی مکس

حلیم

  • حلیم ریسپی مکس
  • کوئیک کُک حلیم
  • دیگی داندار حلیم ریسپی مکس

روزانہ رینج

  • چٹخارے دار سبزی ریسپی مکس
  • مزیدار دال ریسپی مکس

گوشت گلانے کا پاؤڈر

  • گوشت گلانے کا پاؤڈر