نمک
برانڈ ِڈ نمک سب سے پہلے ہم نے متعارف کروایا اور ہم پہلی مقامی کمپنی ہیں جس نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے قائم کردہ معیارات کو اپنایا۔ نمک کا برانڈ نیشنل فوڈز کا ورثہ ہے۔ہمارا نمک نہ صرف اعلیٰ معیار کا حامل ہے بلکہ صحت کے لئے بھی فائدہ مند ہے۔ نیشنل نمک صاف کیا ہوا، آیوڈین ملا اور باریک پسا ہواہے جو اسے اپنے مد ِ مقابل برانڈز سے نمایاں کرتا ہے اور اپنی برتری کو برقرار رکھتا ہے۔ ہم مسلسل جستجو کر رہے ہیں اور حال ہی میں ہم نے اپنا گلابی نمک متعارف کروایا ہے۔ اس میں معدنیات پائے جاتے ہیں اور ہماری دیگر نمک کی اقسام کی طرح باریکی سے پسا ہوا ہے۔ یہ ہمارے نمک کی عام اقسام کے مقابلے میں زیادہ صحت بخش ہے کیونکہ اس میں 84 عدد تک معدنیات پائے جاتے ہیں۔
ہماری مصنوعات
-
خالص نمک
خالص نمک
۸۰۰ گرامنیشنل آیوڈائزڈ ریفائنڈ نمک خاص طور پر صاف کیا گیا، شفاف سفید فوڈ گریڈ نمک ہے جو آسانی سے بہنے کی خصوصیت رکھتا ہے۔ نیشنل آیوڈائزڈ ریفائنڈ نمک کے ساتھ تیار کردہ مزیدار اور صحت بخش کھانوں کا لطف اٹھائیں۔
-
آیوڈائزڈ خالص نمک
آیوڈائزڈ خالص نمک
۸۰۰ گرامنیشنل آیوڈائزڈ نمک خاص طور پر صاف کیا گیا، شفاف سفید فوڈ گریڈ نمک ہے۔ اس میں ضروری آیوڈین شامل ہے جو بچوں کی ذہنی نشوونما میں مدد دیتا ہے اور بڑوں میں آیوڈین کی کمی کو روکتا ہے۔
-
آیوڈائزڈ پنک ہمالیئن نمک
آیوڈائزڈ پنک ہمالیئن نمک
۸۰۰ گرامنیشنل آیوڈائزڈ نمک خاص طور پر صاف کیا گیا فوڈ گریڈ نمک ہے۔ اس میں ضروری آیوڈین شامل ہے جو بچوں کی ذہنی نشوونما میں مدد فراہم کرتا ہے اور بڑوں میں آیوڈین کی کمی سے بچاتا ہے۔