مصالحے
نیشنل سیزننگزچاٹ مصالحہ، فروٹ چاٹ مصالحہ اور چنا چاٹ مصالحہ پر مشتمل ہیں۔ یہ مصنوعات خالصتاً پاکستانی مارکیٹ کے مطابق ہیں جنہیں روز مر ّہ کے اسنیکس اور کھانوں پر چھڑک کر کھایا جاتا ہے۔ ہم مسلسل کوشش کر رہے ہیں کہ سیزننگز کی ان اقسام میں مزید اضافہ کیا جائے۔
مصالحے
-
چاٹ مصالحہ
چاٹ مصالحہ
۵۰ گرام,۱۰۰ گرامنیشنل فوڈز ایک مزیدار رینج پیش کرتا ہے جس میں مختلف اسنیکس کے مکس اور مصالحہ جات شامل ہیں۔ یہ خوشبودار مصالحوں کا امتزاج ہے جو روایتی اسنیک ڈشز کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے اور کھانوں کے ذائقے کو مزید نکھارتا ہے۔